لاہور قلندرز کے مالک کا میچ میں کامیابی متاثرین کے نام کرنے کا اعلان

شارجہ(قدرت روزنامہ17-فروری-2017) پاکستان سپر لیگ کی دوسری مہنگی ترین فرنچائز لاہور قلندرز کے مالک فواد رانا نے کراچی کنگز کیخلاف کامیابی کو ملک میں حالیہ دنوں میں ہونے والے خود کش حملوں کے متاثرین کے نام کرنے کا اعلان کردیا ہے . سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فواد رانا کا کہنا تھا کہ ہم آج کی اس کامیابی کو لاہور مہمند ایجنسی اور سہیون شریف کے دھماکوں کے متاثرین کے نام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ انہیں جنت میں اونچا مقام عطا فرمائے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top