تمیم اقبال کی پشاور زلمی میں واپسی ،ْ بنگلہ دیشی کھلاڑی کا خوشی کا اظہار

دبئی (قدرت روزنامہ16-فروری-2017)بنگلہ دیشی اوپنر تمیم اقبال پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی میں ایک بار پھر شامل ہوگئے.پشاور زلمی کی جانب سے ان کے آفیشل فیس بک پیج پر جاری ویڈیو پیغام میں تمیم اقبال نے مجھے دوبارہ دبئی آکر اور پشاور زلمی کی نمائندگی کرکے خوشی ہورہی ہے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top