لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں کی جانب سے کراچی کنگز کیخلاف میچ میں بازوں پر کالی پٹی باندھ کر میدان میں اترنے کا فیصلہ

12

شارجہ (قدرت روزنامہ16-فروری-2017) لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں کی جانب سے کراچی کنگز کیخلاف میچ میں بازوں پر کالی پٹی باندھ کر میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق ملک میں پے درپے دہشت گرد حملوں کے بعد لاہور قلندر کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کے میچز میں شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس مقصد کیلئے شارجہ میں ہونیوالے کراچی کنگز کیخلاف میچ میں لاہور قلندر کے کھلاڑی اپنے بازوئوں پر کالی پٹی باندھ کر میدان میں اتریں گے .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top