غیرملکی کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ بائیس فروری کو ہوگی

08

لاہور(قدرت روزنامہ16-فروری-2017)پی ایس ایل کافائنل لاہور میں کھیلنے کیلئے رضامندغیرملکی کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ بائیس فروری کو ہوگی.چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں بائیس فروری کو نئی ڈرافٹنگ ہوگی.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top