پاکستان سپر لیگ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 149رنز کا ہدف دےدیا

شارجہ(قدرت روزنامہ15-فروری2017) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے 7ویں مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 149رنز کا ہدف دے دیا ہے . تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے بیٹنگ کا آغاز جارحانہ انداز میں ہوا لیکن اوپننگ جوڑی زیادہ دیر تک اپنے قدم نہ جما سکی اور احمد شہزاد صرف 26رنز بنانے کے بعد آﺅٹ ہو گئے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top