انگلینڈ کی پروفیشل کرکٹرزایسوسی ایشن(پی سی اے ) نے پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہونے کی صورت میں اپنے ممبران کو پاکستان نہ جانے کا مشورہ د ے دیاہے

04

لندن(قدرت روزنامہ15-فروری2017) انگلینڈ کی پروفیشل کرکٹرزایسوسی ایشن(پی سی اے ) نے پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہونے کی صورت میں اپنے ممبران کو پاکستان نہ جانے کا مشورہ د ے دیاہے.لاہور میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش حملے کے بعد غیر ملکی کھلاڑیو ں کی پی ایل فائنل میں شرکت مزید مشکوک ہوچکی ہے کیوں کہ فیکا نے بھی کھلاڑیوں کو پاکستان نہ جانے کا مشورہ دیا ہے.

انگلش کپتان این مورگن ،جیسن روئے اور سٹیون فن سمیت کئی دیگر کھلاڑی اس وقت پاکستان سپر لیگ کا حصہ ہیں تاہم وہ فائنل کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے کیوں اس دوران انگلینڈ نے تین ون ڈے میچز کی سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کا دورہ کرناہے تاہم کرس جورڈن،کیون پیٹرسن اور بین ڈکٹ مذکورہ سیریز کا حصہ نہیں ہیں اور اگر ان کی ٹیمیں فائنل کے لیے کوالیفائی کرتی ہیں تو انہیں پاکستان جانے کا نہ جانے کا فیصلہ کرنا ہوگا ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top