آرمی چیف کے اعلان کے بعد لاہور میں پی ایس ایل کے فائنل کے انعقاد کیلئے بڑی غیر ملکی حمایت مل گئی: نجم سیٹھی

pic02

لاہور (قدرت روزنامہ15فروری2017) نجم سیٹھی نے بتایا ہے کہ لاہور میں پی ایس ایل کے فائنل کے انعقاد کیلئے بڑی غیر ملکی حمایت مل گئی ہے.
تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی جانب سے منگل کے روز اعلان کیا گیاتھا کہ پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہر صورت ہونا چاہئے.
پاک فوج اس حوالے سے مکمل تعاون فراہم کرے گی . اس حوالے سے اب نجم سیٹھی نے بتایا کہ آرمی چیف کا یہ اعلان بہت اہم تھا. آی سی سی ٹاسک فورس کے سربراہ جائلز کلارک نے لاہور میں پی ایس ایل کے فائنل کے انعقاد کی حمایت کر دی ہے.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top