پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپاٹ فکسنگ کے مرکزی کردارشرجیل خان اور خالد لطیف کوآج لاہور طلب کر لیا ہے

لاہور(قدرت روزنامہ15-فروری-2017) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپاٹ فکسنگ کے مرکزی کردارشرجیل خان اور خالد لطیف کوآج لاہور طلب کر لیا ہے جہاں انہیں باضابطہ شوکاز نوٹس جاری کیا جائے گا.پی سی بی نے خالد لطیف کی جانب سے پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں وعدہ معاف گواہ بننے کی پیشکش کو یکسر مسترد کردیا ہے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top