پی ایس ایل میں ہوٹل کے ویٹروں کی مدد سے میچ فکسنگ کی جا رہی ہے

لاہور (قدرت روزنامہ14-فروری-2017) ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعوی کیا ہے کہ پی ایس ایل میں ہوٹل کے ویٹروں کی مدد سے میچ فکسنگ کی جا رہی ہے. تفصیلات کے مطابق معروف تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے پی ایس ایل میں میچ فکسنگ کے حوالے سے دھماکہ خیز انکشاف کیا ہے ڈاکٹر شاہد مسعود نے دھماکہ خیز دعویٰ کیا ہے پی ایس ایل میں ہوٹل کے ویٹروں کی مدد سے میچ فکسنگ کی جارہی ہے.

.


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top