ہ دہشت گرد کچھ بھی کر لیں مگر ہماری ہمت، حوصلے اور اتحاد کو نہیں توڑ سکتے

دبئی (قدرت روزنامہ14-فروری-2017) شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ دہشت گرد کچھ بھی کر لیں مگر ہماری ہمت، حوصلے اور اتحاد کو نہیں  توڑ سکتے. تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے لاہور دھماکے پر رد عمل دیا ہے شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتیں شاہد آفریدی نے شہدا کیلئے دعائے مغفرت جبکہ زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top