برطانوی فاسٹ بائولرسٹیون فن کوانگلینڈکی ٹیم نے دورہ ویسٹ انڈیزکےلئے شامل کرلیا

دبئی (قدرت روزنامہ14-فروری-2017) پی ایس ایل کےاعزازکادفاع کرنے والی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈمیں کھیلنے والے برطانوی فاسٹ بائولرسٹیون فن کوانگلینڈکی ٹیم نے دورہ ویسٹ انڈیزکےلئے شامل کرلیاہے .برطانی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سٹیون فن کوڈیوڈویلی کی انجری کے پیش نظر ٹیم میں شامل کیاگیاہے جس کی وجہ سےوہ اسلام آباد یونائیٹڈکی طرف سے پی ایس ایل کے آخری میچ نہیں کھیل سکیں گے جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈمیں شامل ایک ا وربرطانوی کھلاڑی سیم بلنگزکوبھی دورہ ویسٹ انڈیزکےلئے انگلینڈکی ٹیم میں شامل کرلیاگیاہے .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top