پاکستان سپر لیگ ، سپاٹ فکسنگ کیس کے باعث معطل خالد لطیف وعدہ معاف گواہ بننے کےلئے تیار

pic02

کراچی (قدرت روزنامہ14فروری2017)پاکستان سپرلیگ میں سپاٹ فکسنگ کیس کے باعث معطل خالد لطیف وعدہ معاف گواہ بننے کے لئے تیار ہو گئے ہیں. نجی ٹی وی کے مطابق اسلا م آباد یونائیٹڈ کیلئے کھیلنے والے خالد لطیف نے9فروری کو ویڈیو بیان میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ کو یہ پیش کش کی تھی جس پر کرکٹ بورڈ میں سوچ بچار جاری ہے.

ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر پی سی بی خالد لطیف کی آفر قبول کرا ہے تو شرجیل خان کیلئے مشکلات مزید بڑھ جائیں گی اور خالد لطیف کو سزا میں کمی ملنے کا امکان بڑھ جائے گا...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top