شعیب ملک والد ہ کی طبیعت خرابی کے باعث وطن واپس پہنچ گئے

دبئی(قدرت روزنامہ14فروری 2017) کراچی کنگز کے آل راﺅنڈر شعیب ملک والد ہ کی طبیعت خرابی کے باعث وطن واپس پہنچ گئے ہیں . میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ گھر میں گر گئی ہیں اور وہ انہیں دبئی لے جانے کے لیے ایک دن کیلئے سیالکوٹ جائیں گے .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top