غیر ذمہ دار بھارتی میڈیا نے راشد لطیف کو سپاٹ فکسنگ میں ملوث قرار دیدیا

pic02

دبئی(قدرت روزنامہ13فروری2017)ایک جانب جہاں بھارت میں پاکستان سپر لیگ کی بے مثال کامیابی کو ہضم نہیں کیا جارہا وہیں حالات یہاں تک پہنچ گئے ہیں کہ ایک بھارتی ویب سائٹ نے انتہائی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں خالد لطیف کی جگہ راشد لطیف کو ملوث قرار دے ڈالا.
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ اس وقت سپاٹ فکسنگ سیکنڈل کی لپیٹ میں ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے سپاٹ فکسنگ کے الزام میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے شرجیل خان اور خالد لطیف کو معطل کرکے واطن واپس بھیج دیا ہے تاہم مشہور بھارتی ویب سائٹ ''دکن کرونیکل'' نے انتہائی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مذکورہ سیکنڈل میں خالد لطیف کی جگہ راشد لطیف کانام لکھ دیا.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top