کشمیریوں نے پاکستان سے اپنا حق مانگ لیا۔۔۔۔۔مطالبہ ایسا کہ جان کر حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ12فروری2017)کشمیریوں نے بھارت کے بجائے پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا. تفصیلات کے مطابق کشمیری بھی پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے بخار کی لپیٹ میں آچکے ہیں.
آزاد اور مقبوضہ کشمیر کے عوام جہاں پاکستان سپر لیگ کے میچز میں بھرپور دلچسپی لے رہے ہیں وہیں دبئی میں مقیم کشمیری شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد دبئی اسٹیڈیم میں جاری میچ دیکھنے کے لیے بھی باقاعدگی سےپہنچتی ہے.کشمیری شائقین کرکٹ نےدنیا کو حیران کرتے ہوئے پاکستان سے بھر پور مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں کشمیر کی ٹیم بھی شامل کی جائے.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top