پاکستان میں کرکٹ ختم کرنے میں ایک بار پھر بھارت کا ہاتھ نکل آیا

logo

لاہور(قدرت روزنامہ12فروری2017) پاکستان میں کرکٹ ختم کرنے میں ایک بار پھر بھارت کا ہاتھ نکل آیا. کھیل کے میدان کو آباد کرنے کی کوشش پاکستان سپر لیگ کسی طور پر کامیاب نہ ہو، بھارتی بک میکر اس مشن کے ساتھ سرگرم ہو گئے.

یہ انکشاف بھی پاکستانی سٹے باز نے کیا ہے.لاہور کے بکی نے بتایا کہ میچ فکسنگ، سٹے بازی سب کا گڑھ بھارت ہے جہاں سے دنیا بھر میں ڈوریاں ہلائی جاتی ہیں. جوئے کا ریٹ دبئی سے نکلتا ہے .بک میکر نے یہ بھی بتا دیا کہ کھلاڑیوں سے رابطے کیسے کئے جاتے ہیں؟ ان پر نظر کیسی رکھی جاتی ہے اور گھیرا کیسے جاتا ہے. ایک میچ پر کروڑوں روپے کا جواء کھیلا جاتا ہے.ایک نجی ٹی وی دنیانیوزکے مطابق بک میکرز نے دعویٰ کیا ہے کہ کوئی بھی لیگ سٹے بازوں کے بغیر کامیاب نہیں ہو گی. بھارت اس کا مرکز ہے مگر آج تک بھارتی کرکٹ بورڈ ہو یا آئی سی سی کوئی کچھ نہ کر سکا.تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کرکٹ ختم کرنے میں ایک بار پھر بھارت کا ہاتھ نکل آیا. کھیل کے میدان کو آباد کرنے کی کوشش پاکستان سپر لیگ کسی طور پر کامیاب نہ ہو، بھارتی بک میکر اس مشن کے ساتھ سرگرم ہو گئے. یہ انکشاف بھی پاکستانی سٹے باز نے کیا ہے.لاہور کے بکی نے بتایا کہ میچ فکسنگ، سٹے بازی سب کا گڑھ بھارت ہے جہاں سے دنیا بھر میں ڈوریاں ہلائی جاتی ہیں. جوئے کا ریٹ دبئی سے نکلتا ہے.بک میکر نے یہ بھی بتا دیا کہ کھلاڑیوں سے رابطے کیسے کئے جاتے ہیں؟ ان پر نظر کیسی رکھی جاتی ہے اور گھیرا کیسے جاتا ہے. ایک میچ پر کروڑوں روپے کا جواء کھیلا جاتا ہے.بک میکرز نے دعویٰ کیا ہے کہ کوئی بھی لیگ سٹے بازوں کے بغیر کامیاب نہیں ہو گی. بھارت اس کا مرکز ہے مگر آج تک بھارتی کرکٹ بورڈ ہو یا آئی سی سی کوئی کچھ نہ کر سکا...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top