سنگین الزامات پر پہلا دھماکہ خیزجواب،فکسنگ کے الزام پر اہم کرکٹر کی جانب سے قانونی کارروائی کا اعلان

nasir

لاہور(قدرت روزنامہ12فروری2017)سنگین الزامات پر پہلا دھماکہ خیزجواب،فکسنگ کے الزام پر اہم کرکٹر کی جانب سے قانونی کارروائی کا اعلان، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اہم کرکٹر ناصر جمشید کی اہلیہ نے ناصر پر فکسنگ کے الزامات پر شدید ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کا اعلان کردیا ہے،واضح رہے کہ یہ بھی الزام لگایا جا رہا ہے کہ شرجیل خان کی بکی سے ملاقات ناصر جمشید کے کہنے پر ہوئی. یہ خبریں سامنے آنے پر

کرکٹر ناصر جمشید کی اہلیہ بھی میدان میں آگئیں اور ایک نیوزچینل جس نے یہ خبر چلائی ہے اس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان کردیاہے،قومی کرکٹر ناصر جمشید کی اہلیہ ڈاکٹر سمارہ افضل نے کہا ہے کہ میچ فکسنگ کی خبر پڑھ کر دھچکا لگا اور شدید افسوس بھی ہوا ، جو بھی پلیئرز کے نام لے کر الزامات لگا رہا ہے انہیں اس بات کا اندازہ ہونا چاہیے کہ یہ کھلاڑیوں اور ان کے خاندانوں کیلئے کتنی تکلیف کی بات ہے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top