کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ کے دوران دبئی اسٹیڈیم میں چاچا کرکٹ کی آمد

دبئی (قدرت روزنامہ11فروری2017) کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ کے دوران دبئی اسٹیڈیم میں چاچا کرکٹ کی آمد ہوئی ہے. تفصیلات کے مطابق دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان اہم میچ کھیلا جا رہا ہے.
میچ کے دوران پاکستانیوں کے ہر دلعزیز چاچا کرکٹ کی دبئی اسٹیڈیم میں آمد ہوئی ہے. چاچا کرکٹ کو اپنے درمیان دیکھ کر اسٹیڈیم میں موجود شائقین کا جوش وجذبہ مزید بڑھ گیا.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top