پاکستان سپرلیگ،جواریوں کی اندرون اور بیرون ملک چاندی ہوگئی،جڑواں شہروں میں بھی جواری گروہ سرگرم

united-

راولپنڈی(قدرت روزنامہ11فروری2017)پاکستان سپرلیگ،جواریوں کی اندرون اور بیرون ملک چاندی ہوگئی،جڑواں شہروں میں بھی جواری گروہ سرگرم،اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندر کے مابین میچ پر جوا کھیلنے والے7سٹے باز راولپنڈی سے دھرلئے گئے.تفصیلات کے مطابق پاکستان سپرلیگ کے انعقاد سے بھرپور فائدہ اٹھانے کیلئے جہاں بیرون ملک سٹے باز متحرک ہیں،وہاں اندرون ملک بھی سٹے بازوں اور جواریوں کے گروہ سرگرم ہیں.

ہفتہ کے رور

وفاقی دارالحکومت سے ملحقہ شہر راولپنڈی سے جوا کھیلتے ہوئے7سٹے بازوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا ہے.سٹے بازوں کا یہ گروہ اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندر کے مابین کھیلے جانے والے میچ پر جوا کھیل رہا تھا.پولیس نیس ٹے بازوں کے قبضہ سے جوا پر لگائی گئی رقم برآمد کرلی.سٹے بازوں کے قبضے سے کمپیوٹر بکیز کے فون نمبرز اور دیگر اشیاء بھی برآمد ہوئی ہیں.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top