شرجیل خان سے کرکٹ سےپہلےکی دوستی ہے،بکی ثناءاللہ

pic04

دبئی(قدرت روزنامہ11فروری2017) اسپاٹ فکسنگ میں مبینہ بکی ثناءاللہ نے واضح کیاہے کہ شرجیل خان سے کرکٹ سے پہلے کی دوستی ہے،صرف کھاناکھلایاتھا،کھلاڑیوں کوبدنام کیاجارہاہے. نجی ٹی وی کے مطابق اسپاٹ فکسنگ میں مبینہ بکی ثناء اللہ کاکہناہے کہ دبئی میں کاروبارکرتاہوں میرے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے.

پاکستان میں فرسٹ کلاس کرکٹ بھی کھیل چکا ہوں . پی سی بی کے پاس میرا ریکارڈ بھی موجود ہے. کرکٹڑ شرجیل خان سے کرکٹ سے پہلے کی دیرینہ دوستی ہے. واضح رہے دبئی میں پی ایس ایل کے میچز میں پاکستانی کھلاڑیوں کو اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں معطل کر دیا گیا ہے. ..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top