اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے باعث مشکلات میں گھری اسلام آباد یونائیٹڈ کی حمایت کیلئے تحریک انصاف کے اسد عمر کی دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں آمد

b5

دبئی (قدرت روزنامہ11فروری2017) تحریک انصاف کے اسد عمر کی دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں آمد ہوئی ہے. تفصیلات کے مطابق اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے باعث اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم گزشتہ روز سے شدید دباو کا شکار ہے.

اس تمام صورتحال میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کی ہمت اور حوصلہ بڑھانے کیلئے کوئی اور نہیں بلکہ اسلام آباد سے منتخب ہونے والے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسد عمر میدان میں آگئے ہیں. اسد عمر کی دبئی کرکٹ اسٹیڈیم آمد ہوئی ہے. اسد عمر لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان جاری میچ کے دوران اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کاحوصلہ بڑھا رہے ہیں...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top