مصباح الحق سپاٹ فکسنگ سکینڈل سامنے آنے پر دلبرداشتہ ہوگئے

دبئی(قدرت روزنامہ11فروری2017)پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم کے کپتان مصباح الحق سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آنے پر دلبر داشتہ ہوگئے .
ذرائع کے مطابق مصباح الحق کا کہنا تھا کہ اس اسکینڈل میں ملوث کھلاڑیوں کے بارے ایسا کبھی سوچا بھی نہیں جو انہوں نے کردیا' مصباح الحق اپنے مستقبل کا فیصلہ 5 سے 6 روز میں کریں گے اور دوہ ویسٹ انڈیز سے متعلق بورڈ کو خود آگاہ کریں گے.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top