محمد عرفان اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں شامل

12

 دبئی(قدرت روزنامہ11فروری2017)فاسٹ باﺅلر محمد عرفان کو اسلام آباد یونائٹیڈ کے پلیئنگ الیون میں شامل کر لیا گیا ہے .
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے محمد عرفان کو اسپاٹ فکسنگ کے الزامات سے بری کرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں جس کے بعد ٹیم مینجمنٹ نے محمد عرفان کو اسلام آباد یونائیٹڈ کی پلئینگ الیون میں شامل کرلیا گیا ہے اور دراز قد فاسٹ بائولر ٹیم کے ساتھ اسٹیڈیم روانہ ہوگئے ہیں.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top