آل راﺅنڈرعماد وسیم نے اپنے خلاف چلنے والی خبروں کی تردید کردی

8

لاہور(قدرت روزنامہ11فروری2017)پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کے آل راﺅنڈرعماد وسیم نے اپنے خلاف چلنے والی خبروں کی تردید کردی ہے .
سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر دیئے گئے اپنے پیغام میں عماد وسیم کا کہنا ہے تھا کہ میڈیا پر ان کیخلاف چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں.
انہوں نے ہمیشہ وقار اور فخر کیساتھ کرکٹ کھیلی ہے اور انہیں پاکستان اور دیگر ٹیموں کیلئے کھیلنے پر فخر ہے.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top