بیٹے نے کوئی غلط کام نہیں کیا :والد شرجیل خان

لاہور(قدرت روزنامہ11فروری2017)پاکستان سپر لیگ میں سپاٹ فکسنگ کے الزام میں معطل اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپنر شرجیل خان کے والد میڈ یا کے سامنے آگئے ، کہتے ہیں کہ ان کے بیٹے کے کوئی غلط کام نہیں کیا ہے .
حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 27سالہ اوپنر کے والد سہیل خان کا کہنا تھا کہ شرجیل دبئی میں جس ہوٹل میں ٹھہرا ہے اس میں 1500کمرے ہیں اور اس کی لابی میں ہر طرح کے لوگ بین الاقوامی کرکٹرز نے ملاقات کرکے ان کے ساتھ بات چیت کرتے ہیں اور سیلفیز بنواتے ہیں ہوسکتا ہے کہ ان میں ایسا کوئی مشخوک شخص بھی شامل ہو جسے شرجیل نہ پہچانتا ہو پی سی بی نے اسی بات پر شجیل کو معطل کیا ہے میری شرجیل سے بات ہوئی اور اس کا کہنا ہے کہ وہ بالکل بے گناہ ہے میں نے 12 سال سے شرجیل کو کرکٹ کھلائی ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی اس پر بہت بڑے انویسٹمنٹ ہے.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top