شرجیل خان اور خالد لطیف بکی سے کئی مرتبہ ملاقات کر چکے تھے

دبئی (قدرت روزنامہ11فروری2017) ماجد بھٹی کا کہنا ہے کہ شرجیل خان اور خالد لطیف بکی سے کئی مرتبہ ملاقات کر چکے تھے. تفصیلات کے مطابق معروف اسپورٹس صحافی عبدالماجد بھٹی نے بتایا ہے کہ شرجیل خان اور خالد لطیف بکی سے کئی مرتبہ ملاقات کر چکے تھے.
پی سی بی کی جانب سے ان دونوں کھلاڑیوں کو میچ فکسنگ کے الزام پر نہیں بلکہ بکی سے ملاقات سے متعلق آگاہ نہ کرنے پر معطل کیا گیا ہے.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top