پاکستان سپر لیگ،خالد لطیف اور شرجیل خان کے بارے اہم معلومات سامنے آگئیں

لاہور(قدرت روزنامہ11فروری2017)سپاٹ فکسنگ کے الزام میں معطل ہونے والے خالد لطیف اور شرجیل خان کے بارے میں مزید معلومات سامنے آگئی ہیں .
ذرائع کے مطابق دونوں کھلاڑیوں نے ہوٹل کے قریب ایک ریسٹورینٹ میں بکی سے ملاقات کی جس میں مبینہ طور پر ایک سابق کرکٹر نے بھی اہم کردار ادا کیا.
دونوں کھلاڑیوں نے 4سے 5 لاکھ روپے فی میچ ڈیل کی.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top