پاکستان سپر لیگ، فاسٹ باﺅلر حسن خان نے منفرد کارنامہ سر انجام دے دیا

26

دبئی(قدرت روزنامہ11فروری2017)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ باﺅلر حسن خان نے منفرد کارنامہ سر انجام دے دیا .
18سالہ حسن علی نے اپنے پہلے ہی ٹی ٹوئنٹی میچ میں پہلے 16قیمتی رنز بنا کر کوئٹہ کا اسکور 136رنز تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا اور اس کے بعد ساتویں اوور میں جب وہ بائولنگ کرنے آٔے تو اپنی پہلی ہی گینگ پر محمد رضوان کو ایل بی ڈبلیو آئوٹ کیا اور اس کے بعد یاسر شاہ کی وکٹ لیکر کوئٹہ کو 8 رنز سے جیت دلائی.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top