شرجیل خان اور خالد لطیف وطن واپس پہنچ گئے

pic02

کراچی (قدرت روزنامہ10فروری2017) شرجیل خان اور خالد لطیف وطن واپس پہنچ گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق کرپشن کے الزامات پر پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں شرجیل خان اور خالد لطیف کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے معطل کر دیا تھا.
اب دونوں کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے ہیں. نجی ٹی وی چینل کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ شرجیل خان دبئی سے کراچی کی پرواز میں دوران سفر مسلسل روتے رہے . دونوں کھلاڑیوں کیخلاف پی سی بی پاکستان میں تفتیش کرے گا.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top