پاکستان سپر لیگ ، کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 119رنز کا ہدف دیدیا

pic01

 دبئی(قدرت روزنامہ10فروری2017) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 119رنز کا ہدف دیدیا ہے .تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی ،کراچی کنگز کی جانب سے شاہ زیب حسن اور کرس گیل نے میدان میں اتر کر کھیل کا آغاز کیا لیکن محمد حفیظ نے شاہ زیب حسین کو صفر پر ہی پولین کی راہ دکھا دی.
تیسر ے نمبر پر آنے والے بابر اعظم کو حسن علی نے سنبھلنے کا موقع نہ دیا اور 1رن پر پولین پہنچا دیا.کرس گیل کا بلا بھی نہ چلا اور صرف 2رنز ہی بنانے میں کامیاب ہوئے ، سنگا کارا بھی 5سکور بنا کر پولین لوٹ گئے.چھٹے نمبر پرآنے والے بوپارہ اچھی بلے بازی کا مظاہر ہ کرنے کے بعد33 رنز پر محمد اصغر کی گیند کا نشانہ بن گئے.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top