پاکستان سپر لیگ ، لاہور قلندرز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر باﺅلنگ کا فیصلہ

دبئی(قدرت روزنامہ10فروری2017)پاکستان سپرلیگ کے دوسرے ایڈیشن کے دوسرے مقابلے میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باﺅلنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے .
برینڈن میکولم ،روئے،سنیل نارائن اور گرانٹ ایلیٹ لاہور کے غیر ملکی کھلاڑی ہوں گے جبکہ کوئٹہ کے انٹرنیشنل پلیئرز میں پیٹرسن ،رائلی روسود ،تھیسارا پریرا اور تائمل ملز شامل ہیں .
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top