پاکستان سپر لیگ ، لاہور میں شیڈول فائنل مقابلے کے لیے ٹکٹوں کی قیمتو ں کا اعلان

pic03

لاہور(قدرت روزنامہ10فروری2017)پاکستان سپر لیگ کے دوسر ے ایڈیشن کے لاہو ر میں شیڈول فائنل مقابلے کے لیے ٹکٹوں کی قیمتو ں کا اعلان کردیا گیا ہے .
پی سی بی کے ذرائع کے مطابق 7مارچ کو قذافی اسٹیڈیم ،لاہور میں شیڈول اس مقابلے کے لئے ٹکٹوں کی قیمتیں بالترتیب12ہزار روپے اور 10ہزار روپے رکھی گئی ہیں جبکہ کرکٹ بورڈ نے فائنل مقابلے کے لئے فری پاسز کے اجراء پر بھی پابندی عائد کر دی ہے.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top