پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں موجود بچے نے ایسا کام کردیا کہ بھارتی منہ دکھانے لائق نہ رہے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ10فروری2017)پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں موجود بچے نے ایسا کام کردیا کہ بھارتی منہ دکھانے لائق نہ رہے.تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کا دبئی میں رنگا رنگ آغاز ہوچکا ہے، اس دوران شائقین کرکٹ کا جوش و خروش بھی عروج پر ہے افتتاحی تقریب کے دوران سٹیڈیم میں

اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب وہاں موجود ایک بچے کے جوش و خروش نے انڈیا میں صف ماتم بچھادیا.

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی بچے کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس نے ہاتھ میں ایک پلے کارڈ اٹھا رکھا ہے جس پر لکھا ہے” انڈیا! کیا تم دیکھ رہے ہو؟“ . بچے کی اس تصویر کو انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر بہت پذیرائی مل رہی ہے.واضح رہے کہ انڈین پریمئیر لیگ کے پہلے ایڈیشن کے علاوہ کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی آئی پی ایل میں شریک نہیں کیا گیا.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top