پاکستان سپر لیگ کا بخار عروج پر، حسد کی آگ میں جل رہے ہندوستانی کا پراپیگنڈا بھی جاری

لاہور (قدرت روزنامہ09فروری2017) پاکستان سپر لیگ کا بخار عروج پر ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز آج دبئی میں ہونے جا رہا ہے.
ٹورنامنٹ کے آغاز کیلئے پاکستانی شائقین کرکٹ بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں. تاہم حسد کی آگ میں جل رہے ہندوستانی اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے. ہندوستانیوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر پاکستان سپر لیگ کیخلاف پراپیگنڈا کرکے اسے آئی پی ایل سے کم تر لیگ ثابت کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top