پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا افتتاحی میچ، اسٹیڈیم تماشائیوں سے کھچا کھچ بھر گیا

pic08

دبئی (قدرت روزنامہ09فروری2017) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں اسٹیڈیم تماشائیوں سے کھچا کھچ بھر گیا ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان سپرلیگ کے دوسرے ایڈیشن کا افتتاحی میچ دبئی میں کھیلا جا رہا ہے.
 اسلام آبادیونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا. میچ کا آغاز ہونے سے قبل ہی تماشائیوں کے سمندر نے اسٹیڈیم کا رخ کر لیااس وقت اسٹیڈیم مکمل طور پر بھر چکا ہے . واضح رہے کہ اسٹیڈیم میں کل 25ہزار تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top