پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا افتتاحی میچ تاخیر کا شکار

دبئی(قدرت روزنامہ09فروری2017)  پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا افتتاحی میچ تاخیر کا شکار ہو گیا ہے. تفصیلات کے مطابق دبئی میں پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے سلسلے میں کھیلے جانے والے افتتاحی میچ کے آغاز سے قبل سائٹ اسکرین کا مسئلہ پیدا ہو گیا ہے.
سائٹ اسکرین کے مسئلے کے باعث میچ کے آغاز میں تاخیر ہوئی ہے.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top