پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب کے دوران اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کی جانب سے شلوارقمیض کا لباس زیب تن کرنے پر پاکستانیوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر خراج تحسین

pic06

دبئی (قدرت روزنامہ09فروری2017) پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب کے دوران اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کی جانب سے شلوار کمیز کا لباس زیب  تن کرنے پر پاکستانیوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر بھرپور خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے.
 تفصیلات کے مطابق دبئی میں پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب کے دوران باقی تمام ٹیموں پر اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم بازی لے گئی.
اسلام آباد یونائیٹد کے کھلاڑیوں کی جانب سے شلوار قمیض کا لباس زیب تن کیا گیا. اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کے اس اقدام کو سوشل میڈیا پر پاکستانیوں کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا ہے.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top