پاکستان سپرلیگ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے والی ایک غیر ملکی ڈانسر کے سوشل میڈیا پر چرچے

دبئی (قدرت روزنامہ09فروری2017)پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے والی ایک غیر ملکی ڈانسر کے سوشل میڈیا پر چرچے جاری ہیں.
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے ایک رنگا رنگ تقریب سے آغآز ہو گیا ہے.
اس دوران تقریب میں شریک ایک غیر ملکی خاتون ڈانسر سب کی توجہ کا مرکز بن گئی. اس خاتون کی تصویر نے خاص کر سوشل میڈیا پر کافی دھوم مچائی ہے.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top