پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا افتتاحی میچ، اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دبئی(قدرت روزنامہ09فروری2017)پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باﺅلنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے .
 اسلام آباد کے کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ سا بار تمام ٹیموں میں کانٹے دار مقابلے ہئوں گے، سمتھ ،واٹسن، ہیڈن اور بلنگز اسلام آباد کے غیر ملکی کھلاڑی ہیں.
پشاور کے کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا تھا کہ ٹاس سے میچ کے  نتیجے پر کوئی اثرنہیں پڑے گا. سیمی، مورگن، جورڈن، ڈیوڈمالان پشاور کے غیر ملکی کھلاڑی ہیں.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top