سوشل میڈیا پر پاکستان سپر لیگ کی بجائے لندن اولپمکس کی تصویر لگانے پر علی ظفر شدید تنقید کا نشانہ بن گئے

دبئی (قدرت روزنامہ09فروری2017) سوشل میڈیا پر پاکستان سپر لیگ کی بجائے لندن اولپمکس کی تصویر لگانے پر علی ظفر شدید تنقید کا نشانہ بن گئے. تفصیلات کے مطابق دبئی میں پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز ہوگیا ہے.
 افتتاحی تقریہب میں موجود گلوکار علی ظفر ایک ایسی غلطی کر بیٹھے جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا گیا. علی ظفر پاکستان لیگ کی افتتاحی تقریب کی بجائے لندن اولمپکس کی تصویر سوشل میڈیا اکائونٹ پر لگا بیٹھے اس غلطی پر غصیلے کرکٹ شائقین نے انہیں بالکل نہ بخشا اور شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top