پاکستان سپر لیگ کے میچز کے دوران اسٹیڈیم میں موجود کیچز پکڑنے والے تماشائیوں کو کروڑوں کے انعامات سے نوازا جائے گا: نجم سیٹھی کا اعلان

pic02

دبئی (قدرت روزنامہ09فروری2017)پاکستان سپر لیگ کے میچز کے دوران اسٹیڈیم میں موجود کیچز پکڑنے والے تماشائیوں کو کروڑوں کے انعامات سے نوازے جانے کا اعلان کیا گیا ہے.
 تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے دوران نجم سیٹھی نے شائقین کرکٹ کیلئے زبردست اعلان کیا ہے.
نجم سیٹھی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ سپر لیگ کے میچز کے دوران اسٹیڈیم میں موجود کیچز پکڑنے والے تماشائیوں کو کروڑوں کے انعامات سے نوازا جائے گا. یہ انعامات مشروبات بنانے والی کمپنی کی جانب سے دیئے جائیں گے.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top