سابق صدر پرویز مشرف کی پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب کے دوران دبئی اسٹیڈیم میں آمد

دبئی (قدرت روزنامہ09فروری2017) سابق صدر پرویز مشرف کی پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب کے دوران دبئی اسٹیڈیم میں آمد ہوئی ہے.
تفصیلات کے مطابق دبئی کے صحرائوں میں دل دل پاکستان کی گونج میں پاکستان سپری لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا افتتاح کر دیا گیا ہے.
رنگا رنگ افتتاحی تقریب دبئی اسٹیڈیم میں جاری ہے. اس دوران سابق صدر پرویز مشرف  بھی دبئی اسٹیڈیم پہنچے ہیں. پرویز مشرف کے علاوہ دیگر نامور شخصیات بھی شریک ہیں.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top