پی ایس ایل کی کوریج کیلئے ڈرونز کا استعمال کرنے کا فیصلہ

دبئی(قدرت روزنامہ09فروری2017) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے دوسرے ایڈیشن میں ٹیکنالوجی کے دیگر ذرائع کے ساتھ ساتھ اب ڈرونز بھی استعمال کیے جائیں گے .
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپرلیگ کے دوسرے ایڈیشن میں ڈرونز کے ذریعے بھی ایونٹ کی کوریج کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ کرکٹ کی تاریخ میں پہلا موقع ہے جب کسی ایونٹ کی کوریج کے لئے ڈرونز کا استعمال کیا جائے گا.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top