راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی کمانڈ جنرل زبیر حیات کے سپرد

pic01

راولپنڈی(قدرت روزنامہ28نومبر2016)جی ایچ کیو میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی کمانڈ کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی جس میں سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل راشد محمود کمانڈ جنرل زبیر حیات کے سپرد کر دی. تقریب میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان شریک ہوئے.

نامزد آرمی  چیف قمر جاوید باجوہ بھی تقریب میں موجود تھے. جنرل زبیر محمود حیات کو تینوں مسلح افواج کے دستوں نے گارڈ آف آنر پیش کیا. جس کے بعد سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل راشد محمود کمانڈ جنرل زبیر حیات کے سپرد کی . جنرل زبیر حیات مسلح افواج کے بطور سی جے سی ایس سی17ویں کے سربراہ ہونگے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top