شدید گرمی کے بعد محکمہ موسمیات نے بلآخر بارشوں کی نوید سنا دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ21اپریل2017) شدید گرمی کے بعد محکمہ موسمیات نے بلآخر بارشوں کی نوید سنا دی . ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہفتہ سے پیر تک لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں بارشوں کی توقع ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا.

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ اس دوران لاہور سمیت پنجاب اور ملک کے دیگر علاقوں میں درجہ حرارت میں 5ڈگری تک کمی واقع ہو گی ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top