سابق وزیراعظم کے بیٹے پر فرد جرم عائد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ21اپریل2017) ایفیڈرین کوٹہ کیس میں علی موسیٰ گیلانی سمیت 11 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی‘ ملزموں نے صحت جرم سے انکار کردیا‘ فرد جرم انسداد منشیات عدالت نے عائد کی. جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق ایفیڈرین کوٹہ کیس میں علی موسیٰ گیلانی سمیت گیارہ ملزمان پر فرد جرم عائد کردیا گیا.

فرد جرم انسداد منشیات عدالت نے عائد کی. ملزموں نے صحت جرم سے انکار کردیا. کیس کی سماعت 12مئی تک ملتوی کردی گئی...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top