ہاتھ پر اس جگہ کو دبانے سے آپ کے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جان کر آپ آزمانے پر مجبور ہوجائیں گے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ21-اپریل-2017) آپ کے پٹھے کھنچے ہوئے ہوں اور آپ بری طرح تھکاوٹ کا شکار ہوں، یا آپ کے سر میں شدید درد ہو اور ایسے میں کوئی دوا بھی دستیاب نہ ہو تو آپ کیا کریں گے؟ یقینا صبر کے سوا آپ کچھ نہیں کر سکتے لیکن آئیے ہم آپ کو ایک ایسا آسان ساطریقہ بتاتے ہیں جس آپ 30سیکنڈ میں حیران کن حد تک اپنی تھکاوٹ اتار سکتے ہیں اور سردرد سے بھی نجات حاصل کر سکتے ہیں.اپنے بائیںہاتھ کے انگوٹھے اور پہلی انگلی کے درمیان موجود گوشت والے حصے کو دائیں ہاتھ کے انگوٹھے اور شہادت کی انگلی سے مضبوطی کے ساتھ 30سیکنڈ تک دبائیں رکھیں.

آپکواس معمولی سی مشق سے آپ کو تھکاوٹ اور سردردسے بہت زیادہ حد تک افاقہ حاصل ہو جائے گا اور آپ خود کو پرسکون محسوس کرنے لگیں گے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top