پاناما کیس کے فیصلے کے بعد عمران خان مایوس ہو کر بنی گالہ روانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ20-اپریل-2017)پاناماکیس کے فیصلے کے بعد عمران خان افسردہ ہوگئے .ایکسپریس نیوز کے مطابق پاناما کیس کا فیصلہ سننے کے بعد عمران خان سپریم کورٹ سے باہر نکلتے ہوئے بے حد افسردہ اور مایوس نظر آئے جن کے چہرے پر مایوسی کے آثار نمایاں تھے .

وہ میڈیا سے بات کیے بغیر ہی بنی گالہ روانہ ہو گئے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top