فیصلہ جو بھی آئے وزیر اعظم کی سپورٹ دیکھ کر مطمئن ہوں۔ مریم نواز

سلام آباد(قدرت روزنامہ20-اپریل-2017)وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم  نواز کا کہنا ہے کہ پانامہ کیس کا فیصلہ چاہے جو بھی آئے میں وزیر اعظم نواز شریف کی سپورٹ دیکھ کر خوش ہوں. انہوں نے کہا کہ ایک رہنما کے لیے یہ سب سے بڑا انعام ہے.

خیال رہے کہ پانامہ کیس کا فیصلہ آج دوپہر دو بجے سپریم کورٹ کے کورٹ روم نمبر ون میں سنایا جائے گا...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top