انٹرنیٹ پر پاکستانی خواتین کو جسم فروشی کیلئے پیش کرنے والی ویب سائٹس فروغ پانے لگیں 

03

(قدرت روزنامہ17-فروری-2017)انٹرنیٹ پر پاکستانی خواتین کو جسم فروش کیلئے پیش کرنے والی ممنوعہ ویب سائٹس سرعام چلنے لگیں اور اس رجحان میں روز بروز تیزی سے اضافہ ہورہا ہے مگر اس کے باوجود حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے تفصیلات کے مطابق انٹرنیٹ جیسی جدید ٹیکنالوجی نے لوگوں کی زندگیوں میں انتقاب برپا کردیا ہے اور اس جدید دور میں ہر کوئی اس سے فائدہ حاصل کررہا ہے مگر دوسری جانب اس ٹیکنالوجی کا غلط استعمال بھی دہڑلے سے جاری ہے جس کی ایک واضح مثال پاکستان میں بھی موجود ہے جہاں اس کے ذریعے خواتین کی جسم فروشی جیسا غیر اخلاقی کاروبار چلایا جانے لگا ہے .ذرائع کا کہنا ہے کہ خفیہ طور پر جسم فروشی کے اس نئے طریقہ کار سن کر یہ یقین کرنا بھی مشکل ہے یہ کام پاکستان میں ہورہا ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ اس حوالے سے پاکستان میں 2بڑی ویب سائٹس چل رہی ہیں جنہیں کہیں اور اسے نہیں بلکہ پاکستان کے بڑے صوبہ پنجاب سے ہی چلایا جارہا ہے جس کے ذریعے پنجاب کے مختلف علاقوں اسلام آباد اور کراچی میں خواتین فروخت کیلئے پیش کی جارہی ہیں .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top